By the recommendation of Chief Minister Punjab, Higher Education Department, Punjab invites applications from the suitable candidates having prescribed eligibility on the following terms & conditions. Eligible candidates can visit their respective college from 13 September to 14 September 2019 with all Original Documents for interview & selection.
ااہم معلومات برائے سی-ٹی-آئی 2019
گورنمنٹ کالجز میں سی ٹی آئی(CTI) کے لئے آپ پنجاب کے کسی بھی کالج میں جہاں متعلقہ سبجیکٹ کی سیٹ خالی ہے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس میں ڈومیسائل کی بندش نہیں ہے۔ اپ اپنے ضلع سے باہر نزدیکی کالجز میں بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ آپ ایک سے زیادہ کالجز میں بھی درخواست دے سکتے ہیں اور جس کالج میں بھی اپ کا میرٹ بنتا ہو وہاں اپ جوائن ہو سکتے ہیں۔ سی ٹی آئی کی سیلری 45000 ماہانہ ہے۔ سی ٹی آئی کی جاب 30-04-2020 کو ختم ہو جائے گی۔ سی ٹی آئی کے انٹرویو کے لئے اپ کے پاس اپنے اصلی تعلیمی اسناد ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کا رزلٹ انائونس ہو چکا ہے اور آپ کو کنٹرولر آفس سے انٹرویو کی آخری تاریخ تک رزلٹ کارڈ جاری نہیں ہوا تو آپ اس جاب کے اہل نہیں ہے یعنی آپ پروویزنل سرٹیفکیٹ کے ساتھ انٹرویو نہیں دے سکتے۔ اگر آپ کنڑولر ایگزامینیشن سے باقائدہ فیس کے ساتھ ویری فکیشن کرا کے لاتے ہٰن تو پھر آپ اس کے لئے اہل ہیں۔ سلیکش کے بعد آپ کو روزانہ کم ازکم چار کلاسز ضرور پڑھانا ہو گی۔ ڈگری کالجز میں میل صرف میل کالجز میں اور فی میل صرف فی میل کالجز میں اپلائی کر سکتے/سکتی ہیں۔ اگر کسی نے دو مختلف مضامین میں ماسٹرز کر رکھا ہے تو وہ دو مضامین میں ایک ہی کالج میں اپلائی کر سکتا ہے۔

# |
Title
|
Detail
|
---|---|---|
1 | Job Location | 36 Districts of Punjab |
2 | Organization | Higher Education Department, Punjab |
3 | Qualification | Masters / MS / M.Phil |
4 | Name of Post | College Teaching Interners |
5 | Age Limit | No Age Limit |
6 | Pay Package | 45000/- PKR/month |
6 | Time Duration | 20-09-2019 to 30-04-2020 (6 Months) |
6 | Seats Display Date in Colleges | til 12-09-2019 |
7 | Walk in Interview Date | 13 September to 14 September, 2019 |
8 | Selected Candidates Merit List Display Date |
16-09-2019 |
9 | Complaints Against Merit | 16-09-2019 to 19-09-2019 |
10 | Final Selected List | on 20-09-2019 |
11 | Apply Link | N/A ( Visit Your College) |
12 | Published Date | 8 September, 2019 |
13 | Last Date To Apply | N/A but Walk in Interview on 13 & 14 September |
Ask Any Question, Comments Below.
|
Source: Nawaiwaqt ePaper Dated: 07-Sep-2019 Page 14
0 Comments
We are pleased to see you here! Please mention your suggestion or query in the comments box below.